🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بیوی پر خرچ کرنا پھی صدقہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 729 ترقیم فقہی: -- 912
-" إذا أنفق الرجل على أهله نفقة يحتسبها فهي له صدقة".
سیدنا ابومسعودی بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 912]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 729

قال الشيخ الألباني:
- " إذا أنفق الرجل على أهله نفقة يحتسبها فهي له صدقة ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه البخاري (1 / 20) والنسائي (1 / 353) والطيالسي (ص 86 رقم 615)
‏‏‏‏والسياق له من حديث أبي مسعود البدري مرفوعا.
‏‏‏‏وفي رواية للبخاري (6 / 189) : " المسلم " بدل " الرجل ". ¤



Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 912 in Urdu