🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
صدقے میں اعلیٰ چیزیں پیش کی جائیں صدقہ کرتے وقت قرابتداروں کو ترجیح دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2426 ترقیم فقہی: -- 914
-" لا تطعموهم مما لا تأكلون. يعني المساكين".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سانڈا بطور ہدیہ پیش کیا گیا، لیکن آپ نے نہیں کھایا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم یہ مساکین کو کھلا دیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو چیز تم خود نہیں کھاتے وہ کسی کومت کھلاؤ۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزكاة والسخاء والصدقة والهبة/حدیث: 914]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2426

قال الشيخ الألباني:
- " لا تطعموهم مما لا تأكلون. يعني المساكين ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه أحمد (6 / 105 و 144) والطبراني في " الأوسط " (1 / 90 / 2 - مجمع
‏‏‏‏البحرين) عن حماد بن سلمة حدثنا حماد بن أبي سليمان عن إبراهيم عن الأسود عن
‏‏‏‏عائشة قالت: أهدي إلى النبي صلى الله عليه وسلم ضب فلم يأكله، قالت عائشة:
‏‏‏‏يا رسول الله! ألا نطعمه المساكين؟ قال: فذكره، وقال: " لم يروه عن حماد
‏‏‏‏إلا حماد والثوري ". قال الهيثمي (3 / 113) : " ورجاله موثوقون ".
‏‏‏‏قلت: ورجاله رجال مسلم، على ضعف في حماد بن أبي سليمان، فالإسناد حسن.
‏‏‏‏¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 914 in Urdu