🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

دو گروہوں کی درستگی پر پوری امت کی درستگی کی ضمانت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10
صنفان من أمتي إذا صلحا، صلح الناس: الأمراء و الفقهاء
میری امت کی دو قسمیں اگر درست ہو جائیں تو (سب) لوگ درست ہو جائیں، ایک امراء اور دوسرے فقہاء۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام احمد رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس روایت کا ایک راوی کذاب تھا، وہ حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔
امام ابن معین رحمہ اللہ اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے بھی اس کی مثل ہی کہا ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت موضوع (یعنی من گھڑت) ہے۔ [تخريج الاحياء 6/1] ، [السلسلة الضعيفة 16]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 10 in Urdu