🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

غصہ شیطان کی طرف سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1013
الغضب من الشيطان وان الشيطان خلق من النار و انما تطفا النار بالما ٔ فاذا غضب احدكم فليتوضا
”غصہ شیطان کی طرف سے ہے اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے اور آگ پانی سے بجھائی جاتی ہے، لہٰذا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو وضو کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1013]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی ہے جسے میں نہیں جانتا۔ [تخريج الاحياء 260/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 582] ، [مسند أحمد محقق 17985]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1013 in Urdu