مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بخیل اور بدخلق کا جنت میں داخلہ نہیں
حدیث نمبر: 1033
لا يدخل الجنة خب ولا بخيل ولا سىء الملكة
”دھوکہ باز بخیل اور بد اخلاق جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1033]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ اور شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 305/1] ، [المغنی عن حمل السفار 534/1] ، [أسنی المطالب ص:328]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ترمذي 1946-1963]
شیخ شعیب ارناؤوط رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 32]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1033 in Urdu