🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسلمان کو خوشی پہنچانے کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1047
من أدخل على اهل بيت من المسلمين سرورا لم يرض الله له ثوابا دون الجنة
”جس نے کسی مسلمان گھرانے کو خوشی پہنچائی اللہ تعالیٰ بدلے میں اسے جنت عطا کرنے پر ہی راضی ہوں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1047]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عمر بن حبیب قاضی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 352/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1584]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1047 in Urdu