🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مال کی وجہ سے کسی کے سامنے تواضع
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1063
من تواضع لغنى لأجل غناه ذهب ثلثا دينه
”جس نے محض تونگری کی وجہ سے کسی غنی کے سامنے تواضع اختیار کی اس کا دو تہائی دین ختم ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1063]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[الفوائد المجموعة ص: 112] ، [أسنی المطالب ص: 267] ، [الاسرار المرفوعة ص: 339] ، [الجد الحثيث في بيان ما ليس بحديث ص: 224]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1063 in Urdu