🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صبح و شام کے اذکار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1088
اللهم أسألك من فجأة الخير وأعوذبك من فجأة الشر
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح و شام یہ دعا پڑھا کرتے تھے «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَجْأَةِ الْخَيْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فَجْأَةِ الشَّرِّ» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1088]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[أبويعلی 3371] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے، اور (اس کا ایک راوی) یوسف بن عطیہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [نتائج الأفكار 386/2]
اسی راوی کی وجہ سے امام ہیثمی رحمہ اللہ نے [مجمع الزوائد 115/10] میں اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے [اتحاف الخيرة المهرة 345/8] میں اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔
شیخ سلیم ہلالی نے بھی اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 213/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1088 in Urdu