مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بیت الخلاء سے نکلنے کی دعا
حدیث نمبر: 1093
الحمد لله الذى اذهب عني الاذي وعافاني
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھتے تھے . . . «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ اَذْهَبَ عَنِّي الْاَذٰي وَعَافَانِيْْ» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1093]
تخریج الحدیث: «ضعیف» }:
[إرواء الغليل 53] ، [تخريج الأذكار 218/1] ، [ابن ماجة 301] ، [نتائج الأفكار 219/1] ، حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الزوائد 129/1]
اس روایت کو امام نووی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے۔ [المجموع 75/2]
اس روایت کو امام أبوداؤد رحمہ اللہ، امام دارقطنی رحمہ اللہ اور امام مناوی رحمہ اللہ وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔
شیخ سلیم ہلالی نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 91/1] ، اس روایت کی سند میں اسماعیل بن مسلم مکی راوی ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1093 in Urdu