مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
گھر میں داخلے کی دعا
حدیث نمبر: 1103
اللهم أني أسألك خير المولج و خير المخرج بسم الله ولجنا وبسم الله خرجنا وعلي الله ربنا توكلنا
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے: «اللهم أني أسألك خير المولج و خير المخرج بسم الله ولجنا وبسم الله خرجنا وعلي الله ربنا توكلنا» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1103]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[أبوداؤد 5096] ، [طبراني كبير ص: 3452] ، اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دے کر پھر اس سے رجوع کر لیا تھا۔
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [نتائج الأفكار 172/1]
شیخ سلیم ہلالی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [التعليق على الأذكار للنووي 85/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1103 in Urdu