🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گانا سننے والا روحانین کی آواز سے محروم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1129
من استمع الى صوت غناء لم يؤذن له أن يسمع الروحانيين فى الجنة
”جس نے گانے کی آواز پر کان لگائے اسے جنت میں روحانیین کی آواز سننے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5409]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1129 in Urdu