🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

گانا اور گانے والے پر لعنت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1131
لعن الله الغناء والمغنى
”گانا اور گانے والے پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1131]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام نووی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 254]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1131 in Urdu