🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عاشقوں سے مشورہ لینے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1134
لا تستشيروا أهل العشق فليس لهم رأي أما ان قلوبهم محترقة وعقولهم مسلوبة
”عاشقوں سے مشورہ مت لو، ان کی کوئی رائے نہیں ہوتی، خبردار! ان کے دل جلے ہوئے اور ان کی عقلیں سلب کی جا چکی ہوتی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1134]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 207] ، [تذكرة الموضوعات ص: 182] ، [تنزيه الشريعة 266/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1134 in Urdu