🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

عمداً کسی مسلمان کا ستر دیکھنے کا نقصان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1152
من نظر الي عورة أخيه المسلم متعمدا لم يقبل الله له صلاة أربعين يوما
”جس نے جان بوجھ کر اپنے کسی مسلمان بھائی کا ستر دیکھا اللہ تعالیٰ چالیس روز اس کی نماز قبول نہیں فرماتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1152]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 181] ، [تنزيه الشريعة 264/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 206]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1152 in Urdu