🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

آتش جہنم کا خطرہ ٹالنے کے لیے چالیس روز پہرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1161
من خاف على نفسه النار فليرابط على الساحل أربعين يوما
”جسے اپنے نفس پر آتش جہنم کا خدشہ ہو وہ ساحل پر چالیس روز پہرہ دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1161]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ابراہیم بن عبداللہ ابراہیم راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 212]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 227/2] ، [اللآلي المصنوعة 115/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 208]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1161 in Urdu