🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مظلوموں کی دعا کی قبولیت کی شرط
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1169
يستجاب للمظلومين ما لم يكونوا اكثر من الظالمين فان كانوا اكثر منهم فلا يستجاب لهم
”مظلوموں کی دعا قبول کی جاتی ہے جب تک وہ ظالموں سے زیادہ نہ ہوں اور اگر وہ ان سے زیادہ تعداد میں ہوں تو پھر ان کی دعا قبول نہیں کی جاتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں وضاع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 211]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1169 in Urdu