🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جس چیز سے بندے کی عزت بچے وہ صدقہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1175
ما وقى به المرء عرضه فهو له صدقة
”جس چیز کے ساتھ بندہ اپنی عزت بچائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1175]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[أسنی المطالب ص: 252] ، [المقاصد الحسنة ص: 589] ، [تذكرة الموضوعات ص: 184] ، [ذخيرة الحفاظ 4936] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب والترهيب 1222]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1175 in Urdu