🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ بقرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1184
آيتان هما قران وهما يشفعان وهما مما يحبهما الله الايتان فى اخر سورة البقرة
”دو آیتیں قرآن ہیں، وہ دونوں سفارش کریں گی، ان سے اللہ تعالیٰ محبت کرتے ہیں اور وہ دونوں سورۃ بقرہ کی آخری آیتیں ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1184]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 1545] ، [ضعيف الجامع الصغير 18]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1184 in Urdu