🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اہل زمین پر عذاب نہ آنے کا سبب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 119
اني لاهم باهل الارض عذابا فاذا نظرت الي عمار بيوتي المتحاربين فى والي المستغفرين بالاسحار صرفت عنهم
”بلاشبہ میں اہل زمین پر عذاب نازل کرنے کا ارادہ کرتا ہوں لیکن جب میں ان کی طرف دیکھتا ہوں جو خالص میری محبت میں میرے گھر تعمیر کر رہے ہیں اور جو سحری کے وقت استغفار کر رہے ہیں تو میں ان سے (عذاب) پھیر لیتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 119]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1751] ، [كنز العمال 579/7] ، [جامع أحاديث القدسية 8/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 119 in Urdu