🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ کہف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1193
سورة الكهف تدعى فى التوراة: الحائلة ؛ تحول بين قارئها وبين النار
”سورۃ کہف کا نام تورات میں حائلہ ہے کیونکہ یہ سورت اپنے پڑھنے والے اور آتش جہنم کے درمیان حائل و رکاوٹ بن جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1193]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 3259] ، [ضعيف الجامع الصغير 3292]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1193 in Urdu