🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ قدر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1212
من قراء فى اثر وضوئه انا أنزلناه فى ليلة القدر مرة واحدة كان من الصديقين ومن قراها مرتين كتب فى ديوان الشهداء ومن قراها ثلاثا حشره الله محشر الأنبياء
”جس نے وضو کے بعد سورۃ «انا انزلناه فى ليلة القدر» ایک مرتبہ پڑھی وہ صدیقین میں ہو گا۔ جس نے دو مرتبہ پڑھی وہ شہداء کے دیوان میں لکھا جائے گا اور جس نے تین مرتبہ پڑھی اللہ تعالیٰ اسے انبیاء کے ساتھ اٹھائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1212]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[أسنی المطالب ص: 281] ، [السلسلة الضعيفة 1449]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1212 in Urdu