🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سورہ اخلاص و معوذتین
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1217
من مر بالمقابر فقراء قل هو الله احد احدي عشرة مرة ثم وهب أجره للأموات أعطي من الأجر بعدد الأموات
”جو قبروں کے قریب سے گزرا اور اس نے گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھی، پھر اس کا اجر مردوں کو ہبہ کر دیا تو اسے مردوں کی تعداد کے برابر اجر عطا کیا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1217]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 1290]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1217 in Urdu