🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1245
ان الله يقول لك تزوج ابنة أبى بكر...
”اللہ تعالیٰ آپ سے کہتے ہیں کہ آپ ابوبکر کی بیٹی (عائشہ رضی اللہ عنہا) شادی کریں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1245]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 8/2] ، [اللآلي المصنوعة 372/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1245 in Urdu