🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خلفائے اربعہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1250
ان الله امرني ان اتخذ أبابكر والدا وعمر مشيرا وعثمان سندا و أنت يا على ظهيرا
”اے علی! اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں ابوبکر کو والد، عمر کو مشیر، عثمان کو سہارا اور تجھے اے علی مددگار بناؤں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1250]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔
امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 402/1] ، [اللآلي المصنوعة 402/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1250 in Urdu