🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

خلفائے اربعہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1252
ابوبكر وزيري والقائم فى أمتي من بعدي و عمر حبيبي ينطق عن لساني و عثمان مني و على أخي وصاحب لوائي
”ابوبکر میرا وزیر اور میرے بعد میری امت کا نگران ہے، عمر میرا حبیب میری ترجمانی کرنے والا ہے، عثمان مجھ سے ہے اور علی میرا بھائی اور میرا جھنڈا تھامنے والا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1252]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ، امام سیوطی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 404/1] ، [اللآلي المصنوعة 352/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 386]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1252 in Urdu