🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1264
لو وزن ايمان أبى بكر بايمان أهل الأرض لرجع
”اگر ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ایمان کا تمام اہل ارض کے ایمان کے ساتھ وزن کیا جائے تو ان کا ایمان غالب آ جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1264]
تخریج الحدیث: { «منکر» }:
اہلِ علم کا کہنا ہے کہ یہ روایت مرفوعاً ضعیف ہے، جبکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر موقوفاً صحیح ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے منکر کہا ہے۔ [المغنی عن حمل الأسفار 35/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 555] ، [تذكرة الموضوعات ص: 93] ، [السلسلة الضعيفة 6343]

الحكم على الحديث:
منكر


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1264 in Urdu