مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا بیان
حدیث نمبر: 1274
من سب أبا بكر و عمر قتل ولا يستتاب
”جو ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ کو گالی دے اسے قتل کر دیا جائے اور اس سے توبہ کا مطالبہ نہ کیا جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1274]
تخریج الحدیث: [الفوائد المجموعة ص: 339]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1274 in Urdu