🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سخی عذاب قبر سے محفوظ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 130
السخي مني وانا منه واني لا رفع عن السخي عذاب القبر
”سخی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں (یعنی ہمارا باہمی تعلق مضبوط ہے) اور بلاشبہ میں سخی سے عذاب قبر دو کر دیتا ہوں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 130]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ روایت نسخۂ عروس میں سے ہے اور اسکی احادیث منکر ہیں۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة ص: 81]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس روایت پر یہی حکم لگایا ہے۔ [تذكرة الموضوعات 63/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 171/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 130 in Urdu