🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1303
من مات وفي قلبه بغض لعلي بن أبى طالب فليمت يهوديا أو نصرانيا
”جو شخص فوت ہو اور اس کے دل میں علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے لیے نفرت ہو توہ اسے چاہئیے کہ یہودی مرے یا عیسائی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 385/1] ، [تنزيه الشريعة 409/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1303 in Urdu