🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1306
من يحمل رايتك يوم القيامة قال على
”(اے اللہ کے رسول!) روز قیامت آپ کا جھنڈا کون تھامے گا؟ فرمایا، علی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1306]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں ناصح بن عبداللہ راوی ضعیف ہے۔ [معرفة التذكرة 903] ۔ مزید دیکھئے: [الموضوعات لابن الجوزي 16/1] ، [اللآلي المصنوعة 377/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1306 in Urdu