🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بدترین زبان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1355
أبغض الكلام الي الله الفارسية...
”اللہ کے نزدیک بدترین کلام فارسی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1355]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 414]
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے اسماعیل بن زیاد نے گھڑا ہے۔ [كما في اللآلي المصنوعة 18/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1355 in Urdu