مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کسی کو نام کے بغیر بلانے سے فرشتوں کی لعنت
حدیث نمبر: 1404
من دعا رجلا بغير اسمه لعنته الملائكة
”جس نے کسی آدمی کو اس کے نام کے بغیر بلایا فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1404]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 5222]
[السلسلة الضعيفة 5222]
الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1404 in Urdu