🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

طلب علم کے لیے نکلنے والے کے لیے فرشتوں کی دعائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1407
من غدا طلب العلم عليه الملائكة و بورك له فى معاشه
”جو صبح کے وقت طلب علم کے لیے نکلا فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعائیں کرتے ہیں اور اس کے روزگار میں برکت ڈال دی جاتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1407]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 328]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1407 in Urdu