مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مسواک سے فرشتوں کی طرف سے تعریف
حدیث نمبر: 1410
عليكم بالسواك فنعم الشئ السواك... تحمده الملائكة و يرضي الرب و يسخط الشيطان
”مسواک کو لازم پکڑو بہترین چیز مسواک ہے۔۔۔ فرشتے اس (یعنی مسواک کرنے والے) کی تعریف کرتے ہیں (مسواک کرنے سے) پروردگار راضی اور شیطان ناراض ہو جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1410]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 3852]
[السلسلة الضعيفة 3852]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1410 in Urdu