مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مال میں صحیح تصرف کرنے والے کی طرف شیطان کی توجہ
حدیث نمبر: 1420
ان ابليس يبعث أشد أصحابه وأقوي أصحابه الي من تصنع المعروف فى ماله
”جو اپنے مال میں اچھا تصرف کرتا ہے شیطان اپنے سخت اور قوی ساتھی اس کی طرف بھیجتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1420]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالحکیم بن منصور روای متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 428/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1358]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالحکیم بن منصور روای متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 428/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 1358]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1420 in Urdu