🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شکار کے لیے شیطان کا مضبوط ترین جال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1422
اتقوا الدنيا واتقوا النساء فان ابليس طلاع رصاد وما هو بشيء من فخوخه بأوثق لصيده فى الأتقياء من النساء
”دنیا سے بچو اور عورتوں سے بچو، بلاشبہ ابلیس بہت زیادہ جھانکنے والا، گھات لگانے والا ہے اور پرہیزگاروں میں اس کے شکار کے لیے عورتوں سے زیادہ مضبوط جال اور کوئی چیز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1422]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[كشف الخفاء 34/1] ، [السلسلة الضعيفة؟؟؟؟]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1422 in Urdu