🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیطان کے پنکھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1433
اذا توضأتم فلا تنفضوا أيديكم فانها مراوح الشيطان
”جب تم وضو کرو تو اپنے ہاتھ مت جھاڑو کیونکہ یہ (چھینٹے) شیطان کے پنکھے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1433]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 362/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 903]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1433 in Urdu