🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیطان بہت حساس اور بہت چاٹنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1437
ان الشيطان حساس لحاس، فاحذروه على أنفسكم، من بات وفي يده ريح غمر، فأصابه شيء فلا يلومن الا نفسه
”شیطان بہت حساس اور بہت چاٹنے والا ہے، اپنے نفسوں پر اس کے حملے سے بچو۔ جس نے را ت گزاری اور اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہوئی پھر اسے کچھ نقصان پہنچ گیا تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1437]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 5533] ، [ترمذي 1860] ، [حاكم 119/4]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1437 in Urdu