مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بڑھاپے سے سفید ہو جانا ایمانی لباس ہے
حدیث نمبر: 144
الالتفاع لبسة الايمان
”بڑھاپے کی وجہ سے سر کی سفیدی ایمان کا لباس ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 144]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2274] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں سعید بن سنان شامی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 222/5]
[ضعيف الجامع الصغير 2274] ، امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے طبرانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی سند میں سعید بن سنان شامی راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 222/5]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 144 in Urdu