🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک ہی مرتبہ سارا پانی پی جانا شیطانی طریقہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1457
نهي عن العب نفسا واحدا وقال: ذالك شرب الشيطان
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کی طرح ایک ہی سانس میں سارا پانی پی جانے سے منع کیا ہے اور فرمایا ہے کہ یہ شیطان کے پینے کا طریقہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1457]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
ابن طاہر مقدسی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں خارجہ بن مصعب راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 5795]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5232]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1457 in Urdu