🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جو کھانے اور قیلولہ کے وقت شیطان سے بچنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1465
من سره أن لا يجد الشيطان عنده طعاما ولا مقيلا فليسلم اذا دخل بيته وليسم على طعامه
”جیسے پسند ہو کہ کھانے اور قیلولہ کے وقت شیطان اس کے پاس نہ ہو تو وہ گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کہے اور کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1465]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوالصباح عبدالغفور راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 77/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 5358]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1465 in Urdu