🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان کیا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 147
الايمان بالنية واللسان و الهجرة بالنفس و المال
”ایمان قلبی نیت اور زبانی تصدیق کا نام ہے اور ہجرت وہ ہے جو مال و جان کے ساتھ کی جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 147]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2307] ، صاحب کنز العمال نے اسے نقل کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ اسے بیان کرنے میں ابوعصمہ نوح بن مریم راوی منفرد ہے اور وہ کذاب ہے۔ [كنز العمال 271/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 147 in Urdu