🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حباب شیطان کا نام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1471
الحباب شيطان
”ایک صحابی نے اپنے بیٹے کا نام حباب رکھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم ہوا توہ آپ نے فرمایا: اس کا نام حباب نہ رکھو کیونکہ) حباب شیطان (کا نام) ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1471]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں سوید بن عبدالعزیز راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 306/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3511]

الحكم على الحديث:
ضعيف

 1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1471 in Urdu