🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

آدم علیہ السلام کا شیطان کافر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1473
فضلت على آدم بخصلتين: كان شيطاني كافرا فأعانني الله عليه حتي أسلم وكن أزواجي عونالي، وكان شيطان آدم كافرا وكانت زوجته عونا على خطيئته
”مجھے آدم علیہ السلام پر دو خصلتوں کے ساتھ فضلیت دی گئی ہے، (اور وہ یہ کہ) میرا شیطان کافر تھا مگر اللہ تعالیٰ نے اس کے خلاف میرا تعاون فرمایا حتی کہ وہ مسلمان ہو گیا اور میری بیویاں بھی میری معاون ہیں جبکہ آدم علیہ السلام کا شیطان کافر ہی تھا اور ان کی بیوی ان کی غلطی پر ان کی مددگار تھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1473]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[العلل المتناهية 181/1] ، [المغنی عن حمل الأسفار 378/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 3984] ، [السلسلة الضعيفة 1100]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1473 in Urdu