🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شیطان کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوالات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1486
جاء ابليس الي النبى صلى الله عليه وسلم وهو فى المسجد مع جماعة من أصحابه و سأله عن اشياء كثيرة
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ابلیس آیا اور اس نے آپ سے بہت سی چیزوں کے متعلق سوال کیے اور اس وقت آپ مسجد میں اپنے صحابہ کی ایک جماعت کے ساتھ تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1486]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے جھوٹ اور من گھڑت بات کہا ہے۔ [مجموع الفتاویٰ 189/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1486 in Urdu