🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جنات کے ذبیحوں کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1488
نهي عن ذبائح الجن
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنات کے زبیحوں سے منع فرمایا ہے، (یہ وہ ذبیحہ ہے جو گھر کی تعمیر کے بعد آدمی اس نیت سے کرتا ہے کہ ایسا کرنے سے جنات اس کے گھر والوں کو نقصان نہیں پہنچایں گے۔)“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1488]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تلخيص الحبير 358/4] ، [الفوائد المجموعة ص: 169] ، [اللآلي المصنوعة 191/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 302/2] ، [السلسلة الضعيفة 240]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1488 in Urdu