🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان دو نصف ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 149
الايمان نصفان فنصف فى الصبر و نصف فى الشكر
”ایمان دو نصف ہیں، ایک نصف صبر میں ہے اور دوسرا شکر میں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 149]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2310] ، [كنز العمال 36/1] ، حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یزید رقاشی راوی ضعیف ہے۔ [تخريج أحاديث الاحياء 146/8]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 149 in Urdu