🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شام کے وقت جنّات کا عام پھرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1491
أمسكوا انفسكم و أهليكم فى البيوت عند فورة العشاء الاولي فان فيها تعم الجن
”خود کو اور اپنے گھر والوں کو شام کے ابتدائی وقت میں گھروں میں روک کر رکھو کیونکہ اس وقت جنات عام پھر رہے ہوتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1491]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1271]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1491 in Urdu