مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خباثت کا صرف ایک جز جن و انس میں
حدیث نمبر: 1496
الخبث سبعون جزء فجزء فى الجن والانس وتسع وستون فى البرير
”خباثت کے ستر جز ہیں، اس کا صرف ایک جز جنوں اور انسانوں میں ہے اور باقی انہتر (69) جز بربر (مغربی افریقہ کی ایک) قوم میں ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1496]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 2535]
[السلسلة الضعيفة 2535]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1496 in Urdu