🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

کالے کتے جنات ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1503
... فهذه الكلاب السود هي من الجن
”(اللہ تعالیٰ نے جنات پر لعنت کر کے انہیں چوپایوں کی صورت میں مسخ کر دیا) یہ کالے کتے جنات ہی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1503]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 6049]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 1503 in Urdu